Pakistan Day 23rd March Plans,Traffic and Security

یوم پاکستان پریڈ سیکورٹی انتظامات مکمل ، دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ،

اسلحہ کی نمائش ، کبوتر اور پتنگ بازی پر مکمل پابندی ،

فیصلہ ڈی سی کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد کی سربراہی میں اجلاس میں کیا گیا

اجلاس میں ایس ایس پی ساجد کیانی ، آئیسکو ، سی ڈی اے ، اور دیگر محکموں کے افسران نےشرکت کی

اسپتالوں ، اور ضلعی انتظامیہ کے افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ ،

اسپیشل برانچ پریڈ میدان کے گرد ہوٹلز، گیسٹ ہاؤس میں قیام کرنے والوں کی مکمل چانچ پڑتال کرینگے

مری روڈ پر قائم ہوٹل میں پولیس اور انتظامیہ کا مشترکہ کنڑول روم قائم ہوگا،

سوہان اور گرد نواح میں بھینسوں کے باڑھے بھی بند رہیں گے ،

فیض آباد اور سواں اڈے پریڈ کے موقع پر بند ہونگے

شادی ہالز میں تقریبات اکیس مارچ سے تئیس تک بند رہیں گی

پریڈ گراؤنڈ سے پانچ کلومیٹر تک ہر قسم کی تعمیرات پر تیس مارچ تک پابندی

میٹرو بس سروس تئیس مارچ کو شام تک بند رہےگی

پریڈ گراؤنڈ کے گرد سیکورٹی کے پانچ حصار قائم ہونگے

پریڈ گراؤنڈ کے اندر کی سیکورٹی فوج کے حوالے ہوگی

فیض آباد کے گرد ، پولیس ، اسپیشل برانچ ، پولیس ، اور ٹریفک ، کے پانچ ہزار اہلکار تعینات ہونگے

پریڈ کیلئے فیض آباد عام ٹریفک کیلئے بند ہوگا متبادل راستے کھلے ہونگے ،

Comments

Popular posts from this blog